2452View
2m 34sLenght
10Rating

نوبل ایف ون ہائبرڈ وقت کاشت: 05 دسمبر، 2015 لوکیشن: کہروڑ لالیسن نام کاشتکار: میاں اطہر مقبول رقبہ: 8 ہائی ٹنل تقریبا 1,25 ایکڑ ٹوٹل پیداوار: 3600 بیگ انشاءاللہ۔ سردی میں اگیتی پیداوار۔ اس وقت پیداوار جب منڈی میں ریٹ اعلی ترین۔ سردی کے دنوں کے 400 بیگ گرمی کے800 بیگ سے بھی بہتر ہیں۔ Tunnel Vegetable Farming in Kehror Lalessan, Layyah, Pakistan. Mian Athar Maqbool. by Green Circle. 03218669044. 03444442001